- 🌹 *چار سو مثقال چاند ی کتنے تولہ ہوتی ہے ؟* 🌹
🌹🌹 *سوال* 🌹🌹
حضرت چار سو مثقال چاند ی کتنے تولہ ہوتی ہے۔۔۔۔
🌹سائل 🌹محمد رضوان کشن گنج بہار
🌹👇👇جواب👇👇🌹
*حضرت علا مہ مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ ،،*
چار سو مثقال چاند ی کا وز ن ڈ یڑھ سو تولہ ھے ۔۔
( *اسلا می ز ند گی صفحہ 57 ، مکتبة المد ینہ* )
ایک مثقال چاند ی کا نیا وز ن *374* ملی گرام اور چار گرام ھے اس حساب سے اس کا وز ن ایک کلو *749* گرام چھ ملی گرام ھوا ۔۔
( *انوار الحد یث صفحہ 270 ، کتب خانہ امجد یہ ، بحوالہ مستفاد از ماہنامہ اشرفیہ اگست 2004 ء* )
والله اعلم با لصواب ،
🌹 طالب دعا 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی*
No comments:
Post a Comment