میرے سرکار نے ایک بار اذان د ی
السلام علیکم حضرت سوال
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کبھی اذان پڑھی
سائل ۔۔د لکش رضا
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
🌹👇👇جواب👇👇🌹
*فقیہ ملت حضرت علامہ مفتی جلا ل الدین امجدی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ ،،*
حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے ایک بار سفر میں ظہر کی اذان پڑھی ہے اور *اشھد ان محمد ا رسول اللہ* کے بجائے
*اشھد انی رسول اللہ* پڑھا
*اشھد انی رسول اللہ* پڑھا
*درمختار مع شامی جلد اول صفحہ 268* میں ہے
فی الضیاء انہ علیہ السلام اذان فی سفر بنفسہ واقام و صلی الظہر وقد حققناہ فی الخزائن
*اور اعلحضرت امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمة وارضوان* جدالممتار جلد اول صفحہ 212 میں تحریر فرماتے ہیں
عن التحفۃ للا مام ابن حجر مکی انہ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم اذان مرۃ فی سفر فقال فی تشھدہ اشھد انی رسول اللہ وقد اشار ابن حجر صحتہ
( *فتاوی فیض الرسول جلد اول صفحہ 187 188* )
والله اعلم با لصواب ،
طالب دعا
معراج احمد مصبا حی برکات نگر
مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی
مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی
No comments:
Post a Comment