Saturday, 23 December 2017

🌹 *د یو بند ی اگر کلمہ پڑھنے کوتیار ھو تو کیا فورا سنیہ سے اس کا نکا ح ھوسکتا ھے ۔۔* 🌹


🌹 *د یو بند ی اگر کلمہ پڑھنے کوتیار ھو تو کیا فورا سنیہ سے اس کا نکا ح ھوسکتا ھے ۔۔* 🌹

🌹🌹 *سوال* 🌹🌹


السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ 
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذ یل میں 
زید  د یوبندی ہے لیکن اسکی د یوبندیت میں شد ت نہیں ہے اور اس کا نکاح ہندہ سے ہونا طے پایا ہے جو سنیہ ہے نیز زید اس رشتہ کو برقرار رکھنے کیلئے مسلک اعلیٰ حضرت پر بھی داخل ہونے پر راضی ہے 
اب د ریافت طلب امر یہ ہیکہ کیا ہند ہ کا نکاح زید سے ہو سکتا ہے یا نہیں 
🌹سائل🌹ممتاز احمد قاد ری مدھوپور

*وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته*

🌹👇👇جواب👇👇🌹
صورت مسئولہ میں سنیہ لڑکی کی شاد ی د یوبند ی لڑکے سے ہرگز نہیں ھوسکتی اگرچہ وہ مسلک اعلی حضرت میں د اخل ھونے کے لئے تیار ھے ، اس لئے کہ اس طر ح کے موقع پر د یو بند ی اپنا مطلب نکالنے کے لئے بظاہر سنی بن جاتے ہیں مگر حقیقت میں وہ اپنے مذ ھب پر قائم ر ہتے ہیں اور کچھ د نو ں بعد اپنے رشتہ د ار کو د یو بند ی بنالیتے ہیں ۔۔  ہاں اگر زید کے سنی ھونے کے ساتھ اس کے گھر والے بھی سنی صحیح العقید ہ ھوجائیں تو وہ تین سال تک د یکھا جائے  کہ *وہ سنیت پر قائم ہیں  یا نہیں ۔۔* جب خوب اطمنان ھوجائے کہ وہ سنیت پر قائم ہیں *تب اس سے رشتہ ھو سکتا ھے ۔۔* اس سے پہلے ہرگز اجازت نہیں ۔۔
ایسا ہی *فتاو ی فقیہ ملت جلد 1⃣ صفحہ 434*  ھے ۔۔

والله اعلم با لصواب ،

🌹 طالب دعا 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی*


No comments:

Post a Comment

Featured post

معذ ور آد می صف میں کرسی کہاں لگائے؟ ۔۔*

*معذ ور آد می صف میں کرسی کہاں لگائے؟ ۔۔*   سوال السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے کہ جو ...

Popular Posts