بے نماز ی کو مسجد کا استنجاء خانہ استعمال کرنا کیسا ھے ۔۔
🌹🌹 سوال 🌹🌹
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ کیا مسجد کے طہارت خانہ استنجاء پاخانہ وغیرہ کو غیر نمازی حضرات لوگ استعمال کر سکتے ہیں اور استعمال کرتے بھی ہیں اور گند گی کرکے چلے جاتے ہیں مثلا استنجے کی جگہ میں پاخانہ کر کے چلے گیےء وغیرہ تو ایسے میں لوگوں کو کیا روکا جائے اور نمازیوں کے علاوہ پر سخت پابند ی لگا دی جائے جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی کرم ہوگا
🌹سائل 🌹محمد برکت اللہ جبلپور ایم پی
*وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته*
🌹👇👇جواب👇👇🌹
صورت مسئولہ میں بے نماز ی لوگوں کو مسجد کے استنجاء خانے کو استعمال کر نے سے سختی سے روکا جائے ۔۔
شیر بیسئہ اہل سنت خلیفئہ اعلی حضرت حضرت علامہ *مفتی محمد حشمت علی خان رحمة اللہ علیہ* تحریر فرماتے ہیں کہ ،،
مسجد کے متعلق جو استنجاء خانے بنائے جاتے ہیں وہ ہر ایک کے لئے عام نہیں ھوتے بلکہ صرف انہیں لوگوں کے لئے مخصوص ھوتے ہیں جو اس مسجد میں حاضر ھوکر نماز پڑھنے کے حقد ار ہیں ۔۔
( *فتاو ی حشمتیہ صفحہ 174* )
والله اعلم با لصواب
🌹 طالب دعا 🌹
معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی
No comments:
Post a Comment