Sunday, 24 December 2017

بینک والے جمع سے زائد جو رقم د یتے ہیں اسے لینا کیسا ھے ۔۔



بینک والے جمع سے زائد  جو رقم د یتے ہیں اسے لینا کیسا ھے ۔۔

🌹🌹 سوال 🌹🌹


کیا فرماتے ہیں علمائے اہلسنت مسئلہ ذ یل میں کہ لوگ اپنا پیسہ جو بینک میں جمع کرتے ہیں بینک جو اسکا نفع د یتی ھے کیا اسکو لینا جائز ھے اسکا جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا    
سائل ۔۔ عبدالقادر حبیبی رضوی پرتاپگڑھ یوپی الھند)

*وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته*

🌹👇👇جواب👇👇🌹
اگر بینک والے سب نر ے کافر ھوں ان میں کو ئی مسلم نہ ھو تو اس سے فکس ڈ پازٹ پر جو منفعت ملے اسے سود سمجھے بغیر مال مبا ح سمجھ کر لے سکتے ہیں ۔۔ 
( *ایساہی فتاوی امجد یہ جلد 3⃣ صفحہ 152 پر ھے ۔۔* )

*بـــحـــر الـــعـــلــــوم حـــضـــرت عـــلا مـــہ مــفـــتـــی عـــبـــد الـــمـــنان عـــلـــیـــہ الـــرحـــمـــہ تـــــحـــــر یـــر فـــر مـــاتــــے ہـــیـــں کــــہ ،،*  

ہند وستان کے غیر مسلم اپنی خوشی سے جو مال مسلمان کو د یں اس مال کو مال مباح سمجھ کر لینا جائز ھے ۔۔
( *فتاو ی بحر العلوم جلد 4⃣ صفحہ 61* )  

*نیز فرماتے ہیں کہ ،،* 

بینک میں روپیہ جمع کر نے کے بعد جو زائد پیسے ملتے ہیں بعض علما کے نزد یک وہ سود ہی نہیں تو لینے والا اگر اسی نیت سے لیتا ھے تو اس پر کوئی الزام کیسے لگے گا ہاں اگر سود سمجھ کر لیتا ھے تو ضرور حرام کار ھے ۔۔
 ( *فتاو ی بحر العلوم جلد 4⃣ صفحہ 59* )

و اللہ اعلم بالصواب

_Agar Bank Wale Sab Kafir Hon Un Main Koi Muslim Na Hoto Usse Fix Deposit Par Jo Manfa'at Mile_ *_Use Sood Samjhe Baghair Maale Mubaah Samajh Kar Le Sakte Hain._*

*(Aisa Hi Fatawa Amjadiyah , J:3 , S:152 Par Hai)*

*Bahrul Uloom Hazrat Allama Mufti Abdul Mannaan Alaihir Rahmah Tehreer Farmate Hain Ke,*

Hindustaan Ke Ghair-Muslim Apni Khushi Se Jo Maal Musalmaan Ko De'n *_Us Maal Ko Maale Mubah Samajh Kar Lena Jaaiz Hai._*

*(Fatawa Behrul Uloom , J:4 , S:61)*

*Neez Farmate Hain Ke*
Bank Mein Rupaiya Jama Karne Ke Ba'ad Jo Zaayid Paise Milte Hain Ba'az Ulma Ke Nazdeek Wo Sood Hi Nahi To Lene Wala Agar *_Isi Niyat Se Leta Hai To Uspar Koyi ILzaam Kaise Lagega_* Haan Agar Sood Samajh Kar Leta Hai To Zaroor HaraamKaar Hai.

*(Fatawa Behrul Uloom , J:4 , S:59)*

_WALLAHU ALAM BISSAWAB_



میرے سرکار نے ایک بار اذان د ی

السلام  علیکم  حضرت سوال  
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کبھی اذان پڑھی 
سائل ۔۔د لکش رضا


وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

🌹👇👇جواب👇👇🌹

*فقیہ ملت حضرت علامہ مفتی جلا ل الدین امجدی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ ،،*
حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے ایک بار سفر میں ظہر کی اذان پڑھی ہے اور  *اشھد ان محمد ا رسول اللہ* کے بجائے 
*اشھد  انی رسول اللہ* پڑھا    
*درمختار  مع  شامی  جلد  اول صفحہ  268*   میں ہے   
فی الضیاء انہ علیہ السلام اذان فی  سفر  بنفسہ واقام و صلی الظہر وقد حققناہ  فی الخزائن  
*اور اعلحضرت  امام احمد رضا  بریلوی علیہ الرحمة وارضوان*  جدالممتار جلد اول صفحہ  212   میں  تحریر فرماتے ہیں   
عن التحفۃ للا مام ابن حجر مکی انہ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم  اذان مرۃ فی سفر فقال فی تشھدہ اشھد انی رسول اللہ وقد اشار ابن حجر صحتہ  
( *فتاوی فیض الرسول جلد اول صفحہ  187 188* )

والله اعلم با لصواب ،


 طالب دعا 
معراج احمد مصبا حی برکات نگر
 مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی


Saturday, 23 December 2017

مغرب میں اذان و اقامت کے د رمیان کتنا ٹھرنا چا ھئے ۔۔🌹



  مغرب میں اذان و اقامت کے د رمیان کتنا ٹھرنا چا ھئے ۔۔


🌹🌹 سوال 🌹🌹

مغرب کی نمازمیں مقتدی کے لئے اذان و اقامت کے درمیان
 کتنا ٹھرنا چا ھئے تمام مفتیان کرام سے گزارش ہکہ
 بحوالہ کتاب جواب عنایت فرمائں مہربانی ہو گی

سائل ۔۔محمد شاہنواز 

🌹👇👇جواب👇👇🌹
اذ ان و اقامت کے د ر میان وقفہ کرنا سنت ھے ۔۔ اذ ان کہتے ہی اقامت کہہ د ینا مکروہ ھے ، 
مگر مغرب میں وقفہ تین چھوٹی آیتوں یا ایک بڑ ی آیت کے برابر ھو ۔۔
تفہیم المسائل جلد 5⃣ صفحہ 131 ، بحوالہ بہار شریعت حصہ سوم ۔۔


والله اعلم با لصواب ،

 طالب دعا 

معراج احمد مصبا حی برکات نگر
 مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی


🌹🌹 کیا عورت فاتحہ د ے سکتی ھے 🌹



🌹🌹 کیا عورت فاتحہ د ے سکتی ھے 🌹

🌹🌹 سوال 🌹🌹

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام  اس مسئلہ میں کہ
 عورت فاتحہ پڑھ سکتی ہے ۔۔ 
سائل ۔۔عبد القادر قادر


🌹👇👇جواب👇👇🌹
جی ہاں عورت فاتحہ د ے سکتی ھے ۔۔۔
بحرالعلوم حضور مفتی عبد المنان صاحب قبلہ علیہ الرحمہ۔  سے اسی طرح کا ایک سوال کیا گیاکہ حضور فاتحہ اور نیاز اگر عورتیں گھر میں پڑھی ھوئی ہیں اور مرد گھر میں نہیں ہیں تو اسی کام کو عورتیں پاک ھوکر کر سکتی ہیں یا نہیں ۔۔ 
تو آپ نے تحریر فرمایا کہ ضرور کر سکتی ہیں جب عورتیں نماز پڑھ سکتی ہیں تو فاتحہ و د رود پاکی کی حالت میں ضرور کر سکتی ہیں
( فتاوی بحر العلوم جلد 2⃣ صفحہ 27 )


والله اعلم با لصواب ،
 طالب دعا 
معراج احمد مصبا حی برکات نگر
 مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی


کیا نعلین پاک پر قرآن کی آیت لکھ سکتے ہیں



🌹 کیا نعلین پاک پر قرآن کی آیت لکھ سکتے ہیں ؟🌹


🌹🌹 سوال 🌹🌹

السلام علیکم سوال.. حضور صل اللہ علیہ وسلم کے نعلین
 پاک کے نقشہ میں قرآن کی آیت لکھنا کیسا ہے.
کوئی حوالہ کے ساتھ  جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقعہ د یں.
سائل  ..اسمعیل رضوی..کرناٹک ۔

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

🌹👇👇جواب👇👇🌹
جی ہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین پاک کے عکس
 پر قرآن کی آیت* لکھنا جائز ھے ۔۔
 ایسا ہی فتاوی رضویہ جلد 9 صفحہ 150 پر ھے ۔۔

والله اعلم با لصواب ،
🌹 طالب دعا 🌹
معراج احمد مصبا حی برکات نگر
 مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی


🌹 *د یو بند ی اگر کلمہ پڑھنے کوتیار ھو تو کیا فورا سنیہ سے اس کا نکا ح ھوسکتا ھے ۔۔* 🌹


🌹 *د یو بند ی اگر کلمہ پڑھنے کوتیار ھو تو کیا فورا سنیہ سے اس کا نکا ح ھوسکتا ھے ۔۔* 🌹

🌹🌹 *سوال* 🌹🌹


السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ 
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذ یل میں 
زید  د یوبندی ہے لیکن اسکی د یوبندیت میں شد ت نہیں ہے اور اس کا نکاح ہندہ سے ہونا طے پایا ہے جو سنیہ ہے نیز زید اس رشتہ کو برقرار رکھنے کیلئے مسلک اعلیٰ حضرت پر بھی داخل ہونے پر راضی ہے 
اب د ریافت طلب امر یہ ہیکہ کیا ہند ہ کا نکاح زید سے ہو سکتا ہے یا نہیں 
🌹سائل🌹ممتاز احمد قاد ری مدھوپور

*وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته*

🌹👇👇جواب👇👇🌹
صورت مسئولہ میں سنیہ لڑکی کی شاد ی د یوبند ی لڑکے سے ہرگز نہیں ھوسکتی اگرچہ وہ مسلک اعلی حضرت میں د اخل ھونے کے لئے تیار ھے ، اس لئے کہ اس طر ح کے موقع پر د یو بند ی اپنا مطلب نکالنے کے لئے بظاہر سنی بن جاتے ہیں مگر حقیقت میں وہ اپنے مذ ھب پر قائم ر ہتے ہیں اور کچھ د نو ں بعد اپنے رشتہ د ار کو د یو بند ی بنالیتے ہیں ۔۔  ہاں اگر زید کے سنی ھونے کے ساتھ اس کے گھر والے بھی سنی صحیح العقید ہ ھوجائیں تو وہ تین سال تک د یکھا جائے  کہ *وہ سنیت پر قائم ہیں  یا نہیں ۔۔* جب خوب اطمنان ھوجائے کہ وہ سنیت پر قائم ہیں *تب اس سے رشتہ ھو سکتا ھے ۔۔* اس سے پہلے ہرگز اجازت نہیں ۔۔
ایسا ہی *فتاو ی فقیہ ملت جلد 1⃣ صفحہ 434*  ھے ۔۔

والله اعلم با لصواب ،

🌹 طالب دعا 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی*


بے نماز ی کو مسجد کا استنجاء خانہ استعمال کرنا کیسا ھے ۔۔



بے نماز ی کو مسجد کا استنجاء خانہ استعمال کرنا کیسا ھے ۔۔

🌹🌹 سوال 🌹🌹

السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ کیا مسجد کے طہارت خانہ استنجاء پاخانہ وغیرہ کو غیر نمازی حضرات لوگ استعمال کر سکتے ہیں اور استعمال کرتے بھی ہیں اور گند گی کرکے چلے جاتے ہیں مثلا استنجے کی جگہ میں پاخانہ کر کے چلے گیےء وغیرہ تو ایسے میں لوگوں کو کیا روکا جائے اور نمازیوں کے علاوہ پر سخت پابند ی لگا دی جائے  جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی کرم ہوگا
🌹سائل 🌹محمد برکت اللہ جبلپور ایم پی

*وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته*

🌹👇👇جواب👇👇🌹
صورت مسئولہ میں بے نماز ی لوگوں کو مسجد کے استنجاء خانے کو استعمال کر نے سے سختی سے روکا جائے ۔۔ 

شیر بیسئہ اہل سنت خلیفئہ اعلی حضرت حضرت علامہ *مفتی محمد حشمت علی خان رحمة اللہ علیہ* تحریر فرماتے ہیں کہ ،، 

مسجد کے متعلق جو استنجاء خانے بنائے جاتے ہیں وہ ہر ایک کے لئے عام نہیں ھوتے بلکہ صرف انہیں لوگوں کے لئے مخصوص ھوتے ہیں جو اس مسجد میں حاضر ھوکر نماز پڑھنے کے حقد ار ہیں ۔۔
( *فتاو ی حشمتیہ صفحہ 174* )

والله اعلم با لصواب 

🌹 طالب دعا 🌹
معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی


🌹 جھنگا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ 🌹



 جھنگا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ 


🌹🌹 سوال 🌹🌹
جھنگا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

🌹👇👇جواب👇👇🌹
جھنگے کی صورت عام مچھلیوں بالکل جد ااور گنگچے اور کیڑوں سے 
بہت مشابہ ھے لہذ ا جھنگا کھانا مکروہ تحریمی ھے ایسا  ہی احکام شریعت صفحہ 32 پر ھے

والله اعلم با لصواب ،

🌹 طالب دعا 🌹
 معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی


🌹 *چار سو مثقال چاند ی کتنے تولہ ہوتی ہے ؟* 🌹



  1. 🌹 *چار سو مثقال چاند ی کتنے تولہ ہوتی ہے ؟* 🌹


🌹🌹 *سوال* 🌹🌹

حضرت چار سو مثقال چاند ی کتنے تولہ ہوتی ہے۔۔۔۔ 
🌹سائل 🌹محمد رضوان کشن گنج بہار

🌹👇👇جواب👇👇🌹
*حضرت علا مہ مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ ،،* 
چار سو مثقال چاند ی کا وز ن ڈ یڑھ سو تولہ ھے ۔۔
( *اسلا می ز ند گی صفحہ 57 ، مکتبة المد ینہ* ) 

ایک مثقال چاند ی کا نیا وز ن *374*  ملی گرام اور چار گرام ھے اس حساب سے اس کا وز ن ایک کلو *749* گرام چھ ملی گرام ھوا ۔۔
( *انوار الحد یث صفحہ 270 ، کتب خانہ امجد یہ ، بحوالہ مستفاد از ماہنامہ اشرفیہ اگست 2004 ء* )

والله اعلم با لصواب ،
🌹 طالب دعا 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی*


آیت کی تکرار سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا

آیت کی تکرار سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا

سوال  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ ۔ ۔
نماز فجر میں ایک آیت تین بار پڑھا ياد  آنے پر آگے آیت کو پڑھا
 ایسی صورت میں سجدہ سہو کریں یانہیں
سائل.....شاداب رضا بلرام پوری
الجواب

مذکورہ صورت میں سجدہ سہو کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
فقیہ اعظم ہند حضور صدرالشریعہ علیہ الر حمہ تحریر فرماتے ہیں کہآیت کی تکرار سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا ۳۸۲ صفحہ (فتاوی امجدیہ جلد۱ 
واﷲ تعالیٰ اعلم بالصواب ۲صفر ۸۳۴۱ھ

کتبہ مفتی معراج احمد مصباحی برکات نگر مدینةالعلماءگھوسی ضلع مو۔ یوپی


Featured post

معذ ور آد می صف میں کرسی کہاں لگائے؟ ۔۔*

*معذ ور آد می صف میں کرسی کہاں لگائے؟ ۔۔*   سوال السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے کہ جو ...

Popular Posts